Renewal of Membership 2020

By | February 17, 2020
Last Date for Membership Renewal 31 March 2020.
(اطلاع برائے ممبرز کوھاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری)
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ 31 مارچ 2020 سے پہلے اپنی ممبرشپ ری نیو کروالیں۔
اس کے بعد آپ کو ری ایڈمیشن فیس کے ساتھ نئ ممبرشپ کروانی ہوگی۔ 
شکریہ۔